پنجاب میں کورونا وائرس کے پانچ نئے کیسز سامنے آ گیے، ملک میں مریضوں کی تعداد 193


پنجاب میں کورونا کے پانچ نئے کیسز سامنےآ گئے ہے. اس کے بعد ملک میں اب کورونا کے مریضوں کی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔
 
صوبہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 100 سے زائد نئے کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی اس وائرس کی 15 افراد میں تشخیص ہوئی ہے۔

 حکومت کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اب تک سندھ میں کل کیسز کی تعداد 155، خیبر پختونخوا میں 15، بلوچستان 10، پنجاب چھ، اسلام آباد چار جبکہ گلگت بلتستان میں تین ہوگئی ہے۔ 

Comments