پی ایس ایل 5 ، آخری لیگ میچ میں کراچی کنگز کاکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بٹنگ کرنیکا فیصلہ



کراچی: پی ایس ایل کے آخری لیگ میچ میں کراچی کنگزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے- یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ 5 کے تمام مقابلے پاکستان میں کھیلے جا رہے ہیں اور یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ 2016ء سے شروع ہونے والی لیگ بتدریج پاکستان منتقل ہوئی۔

Comments