پاکستان میں کورونا کی وجہ سے چوتھی ہلاکت، مریضوں کی کل تعداد 646 ہو گئی


پاکستان میں کورونا کی وجہ سے چوتھی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی جبکہ مریضوں کی کل تعداد 646 پر جا پہچی. سندھ اور بلوچستان کے بعد پنجاب میں بھی فوج طلب کر لی گئی. 

ہلاک ہونے والے مریض کا تعلق سندھ سے  تھا. سندھ، بلوچستان اور پنجاب کی صوبائی حکموتوں نے ہنگامی حالات میں مدد کے لیے فوج طلب کی ہے۔

Comments