کیا سیاست میں آنے کا ارادہ ہے؟ شعیب اختر کا حیران کن جواب


پروگرام میں اینکر پرسن سلیم صافی نے سوال کیا کہ کیا آپ سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو شعیب اختر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں پنڈی والا ہوں. فوج اور عوام میں بہت زیادہ مشہور ہوں. اپنے شہر کی عوام سے جو کچھ بھی مانگتا ہوں مجھےحاصل ہو جاتا ہے لیکن میں سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔

Comments