وزیر اعظم عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری غریب ممالک کے قرضے معاف کرنے پر غور کرے. ان کا کہنا تھا کہ قرضے معاف ہونے سے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔
“Because of the effects of the economic slowdown, my worry is poverty and hunger.”— QuickTake by Bloomberg (@QuickTake) March 17, 2020
Pakistan’s PM @ImranKhanPTI says he fears the new #coronavirus will devastate third-world economies #CoronavirusInPakistan #COVID2019 pic.twitter.com/Z251Z6yGV2
انہوں نے ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی جریدے کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کیا. ان کا کہنا تھا کے پاکستان، بھارت، افریقہ اورکئی دیگر ترقی پذیر ممالک کے پاس صحت کا جدید انفراسٹرکچر مجود نہیں ہے جس سے ان ممالک کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے بہت نقصان ہو سکتا سکتا ہے.
انہوں نے عالمی برادری سے ایران کے خلاف پابندیاں اٹھانے کی بھی اپیل کی. یاد رہے ایران کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کے لحاظ سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے.
Comments
Post a Comment