ایران میں کرونا سے 136 اموات، 2274 نئے کیسز

ایران کے محکمہ صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2274 نئے کرونا کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 136 اموات ہوئیں۔ اس طرح ایران میں اب تک کل 60500 کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ اب تک اموات کی تعداد 3739 ہو گئی ہے۔ اب تک ایران میں 24236 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

Comments