ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2735 ہو گئی ہے جبکہ پنجاب میں متاثرین کی تعداد 1087 ہو گئی ہے۔
ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہے اور 139 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں سے 11 کا تعلق پنجاب، 14 کا سندھ، 12 کا خیبر پختونخوا، تین کا گلگت بلتستان جبکہ ایک کا بلوچستان سے ہے۔
Comments
Post a Comment