WHO کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 69 ہزار سے زائد ہے۔
تاہم اٹلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 525 افراد ہلاک ہوئے ہیں جو کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران ہونے والی اموات کی کم ترین سطح ہے جبکہ اٹلی اور اسپین دونو میں کورونا وائرس سے متاثرین افراد کی تعداد میں کمی آئ ہے جو ماہرین کے لئے امید کی کرن ہے.
Comments
Post a Comment