اطلاعات کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہائڈروکسی کلوروکوین نامی دوا نہ دینے پر انڈیا کے خلاف 'جوابی کارروائی' کی دھمکی دی تھی، جس کے بعد نئی دہلی نے کلوروکوین کی برآمد پر پابندی ہٹا دی ہے.
یاد رہے کہ انڈیا نے مارچ کے آخر میں کلوروکوین کی برآمد پر پابندی لگا دی تھی.
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انڈیا بہت عرصے سے تجارت میں امریکا سے فائدہ اٹھا رہا ہے اور اس سلسلے میں وہ انڈیا کے خلاف دوا نہ دینے پر جوابی کروائی کر سکتے ہیں.
Comments
Post a Comment