ڈاکٹر عامر لیاقت جہانگیر ترین کے حق میں بول اٹھے


ایک ٹویٹ میں عامر لیاقت نے کہا کہ انسان کو استعمال کر کے پھینکنا نہیں چاہئے. ان کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر ترین جیت جائے گا جبکہ انہوں نے زلفی بخاری کے خلاف بھی ٹویٹ  کئے.

یاد رہے کہ عامر لیاقت کچھ ہفتوں سے عمران خان اور تحریک انصاف سے کچھ ناراض سے نظر آ رہے  ہیں. کچھ ہی دی پھلے انہوں نے پرائم منسٹر کے ریلیف پروگرام کو طنز کا نشانہ بنایا جس میں ہر مزدور کو تین ہزار روپے دینے کا کہا تھا. 

Comments