Posts

ٹرمپ کی انڈیا کو ’دھمکی‘، انڈیا نے کلوروکوین کی برآمد پر پابندی ہٹا دی

اطلاعات کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہائڈروکسی کلوروکوین نامی دوا نہ دینے پر انڈیا کے خلاف 'جوابی کارروائی' کی دھمکی دی تھی، جس کے بعد نئی دہلی نے کلوروکوین کی برآمد پر پابندی ہٹا دی ہے. یاد رہے کہ انڈیا نے مارچ کے آخر میں  کلوروکوین کی برآمد پر پابندی لگا دی تھی.  ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انڈیا بہت عرصے سے تجارت میں امریکا سے فائدہ اٹھا رہا ہے اور اس سلسلے میں وہ انڈیا کے  خلاف دوا نہ دینے پر جوابی کروائی کر سکتے  ہیں.

ڈاکٹر عامر لیاقت جہانگیر ترین کے حق میں بول اٹھے

شوگرمافیا کی تحقیقاتی ٹیم کو دھمکیاں, تحقیقات روکوورنہ چینی غائب کردیں گے

اٹلی اور اسپین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی

ایران میں کرونا سے 136 اموات، 2274 نئے کیسز

عمران خان پاکستان کو مشکل حالات سے باہر نکال لیں گے،سابق کپتان وقار یونس

امریکی ماہرین نے کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی نئی علامت بتا دیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 2735 ہو گئی

پاکستان میں کورونا کی وجہ سے چوتھی ہلاکت، مریضوں کی کل تعداد 646 ہو گئی

سندھ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، 16 نئے مریضوں کی تصدیق، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 467 ہو گئی، کل ہلاکتیں 3

اٹلی میں کورونا وائرس کا شکار پاکستانی جاں بحق ‘نماز جنازہ میں صرف 6 افراد شامل ہوئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ٠290، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

ایران میں کورونا سے متاثرہ 103 سالہ خاتون صحت یاب